نبی کریمؐ کے دور میں مسیحی وفد نے مسجد نبوی میں عبادت کی تھی، اسلام آباد میں مندر کے حوالے سے پیر نور الحق قادری کی اہم باتیں
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کے دور میں مسیحی وفد نے مسجد نبوی میں عبادت کی تھی،اسلام کے علاوہ مساوات کا درس کہیں نہیں ملتا،ہندو مندر کی تعمیر پر کئی روز سے بات چل رہی ہیاسلام نے مذہب اور عقیدہ کے علاوہ… Continue 23reading نبی کریمؐ کے دور میں مسیحی وفد نے مسجد نبوی میں عبادت کی تھی، اسلام آباد میں مندر کے حوالے سے پیر نور الحق قادری کی اہم باتیں