اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں

بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی سندھ میں معتدل بارش کا امکان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 15 ستمبرکے بعد مون سون سندھ سے رخصت ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…