متاثرہ خاتون اور اسکے بچوں کی حالت اب کیسی ہے ؟ اجنبی شخص کو دیکھ کربچے چیخ چیخ کر کیا کہتے ہیں؟ جان کرآپ کا کلیجہ بھی چھلنی ہو جائیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں موٹر وے واقعے سے متعلق تحریر کرتے ہیں کہ آج واقعے کو پانچ دن ہو چکے ہیں، بچے پھٹی ہوئی آنکھوں سے درو دیوار کو دیکھتے ہیں یہ ہر اجنبی شخص کو دیکھ کر کانپنے لگتے ہیں ۔… Continue 23reading متاثرہ خاتون اور اسکے بچوں کی حالت اب کیسی ہے ؟ اجنبی شخص کو دیکھ کربچے چیخ چیخ کر کیا کہتے ہیں؟ جان کرآپ کا کلیجہ بھی چھلنی ہو جائیگا


































