ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی معروف رہنما بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے حلقہPP-170 سے پی ٹی آئی کی کوآرڈینیٹر عائشہ رضا خان بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لیسکو حکام نے تھانہ ستوکتلہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔

لیسکو ذرائع نے بتایا کہ لیسکو ایم اینڈ ٹی کی ٹیم نے واپڈا ٹائون میں بجلی کا ترسیلی نظام اچانک چیک کیا تو انکشاف ہوا وہاں رہائش پذیر عائشہ رضا خان کے گھر میں نصب میٹر میں سوراخ کرکے بجلی چوری کی جارہی ہے۔جس پر فوری طور پر کارروائی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…