بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازکا بیان وینا ملک اور حنا پرویزبٹ آمنے سامنے نازیبا جملوں کا تبادلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2دن پہلے مریم نواز کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا تھا کہ آپریشن ضربِ عضب کے پیچھے فوج، آگے نواز شریف تھے، آئین اور قانون کی عزت ہونی چاہیے انتقام نہیں ، احتساب ہونا چاہیے۔

یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹیرینز، اراکین صوبائی اسمبلی، انتخابی امیدواروں اور کارکنوں سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہی تھی۔وینا ملک جو کہ مسلم لیگ ن کے ناقدین میں شامل ہیں انہوں نے لیگی رہنما کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں فوجی جوان کسی سرچ آپریشن کے دوران ڈاگ سنفنگ کا عمل سر انجام دے رہے ہیں،اداکارہ نے ساتھ میں لکھا کہ واقعی”فوج پیچھے تھی وہ آگے تھا”وینا ملک کے اس ٹویٹ کو کوٹ کر کے لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ ”نواز شریف کی بات ہو رہی تھی آپ کے والد کی نہیں تصویر تبدیل کرو”جس کے جواب میں وینا ملک نے انہیں مخاطب کرنے کیلئے تضحیک آمیز الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے موقف پر ڈٹے رہنا ہی مناسب سمجھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…