شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری
لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور انکے صاحبزادے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری