پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

مجھے کسی قسم کا سمن موصول نہیں ہوا، امریکی خاتون سینتھیا رچی نے عدالتی سمن سے لاعلمی کااظہار کردیا

datetime 3  جولائی  2020

مجھے کسی قسم کا سمن موصول نہیں ہوا، امریکی خاتون سینتھیا رچی نے عدالتی سمن سے لاعلمی کااظہار کردیا

اسلام آباد(آن لائن)امریکی خاتون بلاگر سینتھیا ڈی رچی اسلام آبادہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران توہین عدالت کے سمن سے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھے کسی قسم کا سمن موصول نہیں ہوا،سوشل میڈیا پر ای سی ایل کا نوٹس بھی گردش کر رہا ہے،سوشل میڈیا پر… Continue 23reading مجھے کسی قسم کا سمن موصول نہیں ہوا، امریکی خاتون سینتھیا رچی نے عدالتی سمن سے لاعلمی کااظہار کردیا

انضمام کے ثمرات آنا شروع ہوگئے،پاکستان بیت المال دفترکا افتتاح ،30سال بعد ضلعی ہیڈکوارٹروانا میں کردیاگیا

datetime 3  جولائی  2020

انضمام کے ثمرات آنا شروع ہوگئے،پاکستان بیت المال دفترکا افتتاح ،30سال بعد ضلعی ہیڈکوارٹروانا میں کردیاگیا

وانا(این این آئی) انضمام کے ثمرات انا شروع ہوگئے،پاکستان بیت المال دفترکا افتتاح ہوگیا، 30سال بعد ضلعی ہیڈکوارٹروانا میں کردیاگیا، پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباسی نے افتتاحی تقریب میں میڈیاسے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اج پہلی بار ضلعی ہیڈکوارٹر وانا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بیت المال… Continue 23reading انضمام کے ثمرات آنا شروع ہوگئے،پاکستان بیت المال دفترکا افتتاح ،30سال بعد ضلعی ہیڈکوارٹروانا میں کردیاگیا

3 اضلاع کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

datetime 3  جولائی  2020

3 اضلاع کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (این این آئی)کراچی کے 3 اضلاع کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ شہر قائد کے 6 اضلاع کی مختلف یوسیز میں گزشتہ 14 روز سے اسمارٹ لاک ڈان نافذ تھا جسے گزشتہ شب ختم کردیا گیا۔کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کے… Continue 23reading 3 اضلاع کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

چھوٹے بچوں کی نازیبا تصاویر ،ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب کچھ اگل دیا ، اہم شواہد برآمد

datetime 3  جولائی  2020

چھوٹے بچوں کی نازیبا تصاویر ،ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب کچھ اگل دیا ، اہم شواہد برآمد

نوشہرہ (این این آئی) تھانہ اکوڑہ پولیس نے چھوٹے بچوں کی نازیبا تصاویر اورو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیااہم شواہد برآمدابتدائی پوچھ گچھ کے دوران ملزم کا اعتراف ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ اکوڑہ خٹک میں ایک شخص چھوٹے بچوں کے نازیبا… Continue 23reading چھوٹے بچوں کی نازیبا تصاویر ،ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب کچھ اگل دیا ، اہم شواہد برآمد

فیصل واوڈا کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ کو نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ الیکشن کمیشن کیوں کچھ نہیں کررہا؟نوکروں کے نام بے نامی جائیداد رکھی ہوئی ہے، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

datetime 3  جولائی  2020

فیصل واوڈا کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ کو نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ الیکشن کمیشن کیوں کچھ نہیں کررہا؟نوکروں کے نام بے نامی جائیداد رکھی ہوئی ہے، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی دہری شہریت کے معاملے پر الیکشن کمیشن کیوں کچھ نہیں کررہا؟ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ موجودہ وزیر پر الزام ہے کہ نوکروں کے نام بے نامی جائیداد رکھی ہوئی ہے، وزیر صاحب… Continue 23reading فیصل واوڈا کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ کو نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ الیکشن کمیشن کیوں کچھ نہیں کررہا؟نوکروں کے نام بے نامی جائیداد رکھی ہوئی ہے، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نے آم چوستے ہوئے اور آموں کا ملک شیک پیتے ہوئے اپنی تصاویر بھی ٹویٹ پیغام میں جاری کیں 

datetime 3  جولائی  2020

اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نے آم چوستے ہوئے اور آموں کا ملک شیک پیتے ہوئے اپنی تصاویر بھی ٹویٹ پیغام میں جاری کیں 

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کے پاکستان میں ہائی کمشنر جیفری شاء نے پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ میں نے اپنے گذشتہ ٹوئٹ کے بعد بہت سے کمنٹس سنے،اب میں… Continue 23reading اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نے آم چوستے ہوئے اور آموں کا ملک شیک پیتے ہوئے اپنی تصاویر بھی ٹویٹ پیغام میں جاری کیں 

جب بھی ضرورت پڑی ، سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کی سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ ، پاکستان کاساتھ دینے پر شکریہ

datetime 3  جولائی  2020

جب بھی ضرورت پڑی ، سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کی سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ ، پاکستان کاساتھ دینے پر شکریہ

اسلام آباد (این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے بلا تفریق انسانیت کی خدمت کیلئے قائم پاکستان میں رفاعی ادارے کے ڈائریکٹر(کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر) ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے 36 ٹن کھجوریں منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس کے حوالے کیں، یہ کھجوریں… Continue 23reading جب بھی ضرورت پڑی ، سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کی سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ ، پاکستان کاساتھ دینے پر شکریہ

پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے کورونا کو شکست دیدی 

datetime 3  جولائی  2020

پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے کورونا کو شکست دیدی 

پشاور(این این آئی) پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے کوروناشکست دیدی ۔چارسدہ کے نواحی علاقے ترنگزئی کے رہائشی 105 سالہ پاک آرمی کے ریٹائرڈ صوبیدار مولانا غازی فضل رؤف کا کئی ہفتے پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے اس دوران ان کا علاج… Continue 23reading پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے کورونا کو شکست دیدی 

سربراہ جمہوری وطن پارٹی کو منانے کیلئے تبدیلی سرکار بھی چھانگا مانگا کی سیاست پر چل پڑی ،ناراضی دور کرنے کیلئے شاہ زین بگٹی کیساتھ اربوں روپے کی ڈیل ، قومی خزانے پر بوجھ ڈال دیا ، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ناراض حکومتی اتحادی جمہوری وطن پارٹی کو بجٹ سے قبل منانے کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قیمت اداکرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔قومی موقرنامے92 میں شائع رپورٹ کے مطابق حکومت نے شازین بگٹی کو منانے کیلئے قومی خزانے پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے… Continue 23reading سربراہ جمہوری وطن پارٹی کو منانے کیلئے تبدیلی سرکار بھی چھانگا مانگا کی سیاست پر چل پڑی ،ناراضی دور کرنے کیلئے شاہ زین بگٹی کیساتھ اربوں روپے کی ڈیل ، قومی خزانے پر بوجھ ڈال دیا ، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات‎