جب تک نیا گھر نہیں دینگے کسی کا گھر نہیں توڑیں گے  بلاول بھٹو زر داری کا زبردست اعلان

6  ستمبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کراچی سے دہشت گردوں کا راج ختم کر دیا ہے، اب شہر کی ترقی پر کام کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کراچی میں کے علاقے ناظم آباد کے ڈی اے چورنگی پر پہنچے جہاں کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ

اور بھنگڑے ڈال کر پارٹی چیئرمین کا استقبال کیا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 100 سال بعد اتنی زیادہ بارش ہوئی اور بڑی تعداد میں شہری متاثر ہوئے، بارش کے باعث جو لوگ متاثر ہوئے ان کا خیال رکھنا پڑے گا۔انہوںنے کہاکہ کراچی سے دہشت گردوں کا راج ختم کر دیا ہے، اب شہر کی ترقی پر کام ہو گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ نالوں کو صاف کریں گے مگر انصاف کے ساتھ صاف کریں گے، نالوں کی صفائی کے دوران کسی کا گھر نہیں توڑیں گے، اگر کسی کا گھر توڑیں گے تو پہلے اسے متبادل گھر فراہم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…