بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

شدید بارشوں کے بعد اب کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشگوئی کر دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہیکہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، کم سے کم درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے ۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مون سون کا سسٹم سندھ سے نکل رہاہے جس کے باعث آئندہ آنے

والے دنوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، 12 ستمبر تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو سکتا ہے ، شہر کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگر سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…