میری بیوی سے لڑائی کیوں کی؟ بیوی سے جھگڑنے پر سرکاری افسر نے ماں کو قتل کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی سے جھگڑا کرنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کوقتل کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیاروڈنیول کالونی میں قتل کی سفاکانہ واردات ہوئی جہاں ایک سرکاری آفیسر ارشد حسین کی اہلیہ کا اپنی 70 سالہ ساس فاطمہ بی بی سےصبح ساڑھے چھ بجے ناشتہ بنانے پر جھگڑا ہوا۔… Continue 23reading میری بیوی سے لڑائی کیوں کی؟ بیوی سے جھگڑنے پر سرکاری افسر نے ماں کو قتل کردیا