پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملیر ندی پھر بپھر گئی، سڑکیں دوبارہ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں کورنگی کازوے کے مقام پر ملیر ندی ایک بار پھراوور فلو ہوگئی۔ کازوے پر آنے اور جانے والی دونوں سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ ٹریفک کو ایکسپریس وے سے گودام چورنگی کی طرف موڑا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس نے کورنگی کازوے کو بند کر دیا تاہم شہری ہیں کہ باز نہیں آتے، حالیہ بارشوں کے دوران ندی عبور

کرنے کی کوشش کرنے والے متعدد شہری اپنی جان سے جا چکے ہیں، اب بھی بڑی گاڑیاں تو جیسے تیسے گزر رہی ہیں مگر بیشتر موٹرسائیکل سوار شارٹ کٹ کے چکر میں جان خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑیوں کو ایکسپریس وے سے گودام چورنگی کی طرف موڑا جارہا ہے، جس کے باعث کورنگی روڈ پر ٹریفک کا شدید دبائو ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…