ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازم محمد اجمل و دیگر ملازمین کی مستقلی سے متعلق ریلوے کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس گلزرا احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔عدالت نے ریلوے کی اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم ہوگئے اور… Continue 23reading ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم



































