جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’نواز شریف کی واپسی اور عدالت کے سامنے سرنڈر ؟‘‘ مریم نواز نے والد سے رابطہ کر کے انہیں کیا پیغام دیا ؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائدنگ لیگ نواز شریف کا عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا امکان کم ہے کیونکہ ان کی سرجری باقی ہے ، ضروری آپریشن کے بغیر لندن میں موجود ان کے ڈاکٹرز اور ماہرین انہیں طویل سفر کی اجازت نہیں دیں گے ،

پاکستان میں موجود قیادت نے بھی نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ جب تک ان کے ڈاکٹر اجازت نہ دیں انہیں واپس پاکستان نہیں آنا چاہئے ، کورونا کم ہونے کے بعد نواز شریف کا آپریشن رواں ماہ کے آخر تک متوقع ہے ، اس بات کا قوی امکان ہے کہ نواز شریف اپنے علاج ادھورا چھوڑ کر پاکستان نہیں آئیں گے ، نواز شریف طویل فضائی سفر کے قابل نہیں ، امید ہے ڈاکٹرز کی رپورٹ آئندہ ایک دو روز میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی جائے گی ، شہباز شریف نے گزشتہ شب نواز شریف کو لندن فون کر کے پارٹی کی رائے سے آگاہ کیا، مریم نواز نے بھی والد سے رابطہ کر کے انہیں پاکستان نہ آنے کی درخواست کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…