اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا ، انتظامات مکمل  ممبران اور تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ ارسال

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 26 ویں اجلاس کے دوران سیکیورٹی سمیت دیگر ضروری  انتظامات مکمل کرلئے گئے  ،قومی اسمبلی کے (آج)پیر سے شروع ہونے والے اجلاس کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

جوائنٹ سیکرٹری انتظامیہ قومی اسمبلی  کی طرف سے ممبران قومی اسمبلی اور تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ،پارلیمنٹ ہاؤس میں ہر قسم کے مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد ہو گی۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ممبران قومی اسمبلی کے مہمانوں کو کوئی گیلری پاس جاری نہیں کیا جائے گا۔ممبران قومی اسمبلی کی سہولت کے لیے 19 COVID کے ٹیسٹ کے لیے قائم کاؤنٹر دوبارہ کھول دیا گیا ہے،یہ کاؤنٹر پارلیمنٹ ہاؤس کے پبلک انٹری گیٹ کے قریب بیرونی استقبالیہ میں قائم کیا گیا ہے۔اجلاس کے دوران تمام سرکاری اور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز اور اسکارٹ کی گاڑیاں کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کی حدود میں داخلہ پر پابندی ہو گی۔ اراکین قومی اسمبلی کے لیے پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ ہاوس تک شٹل سروس چلائی جائے گی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…