پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی اور جوائنٹ الیکشن سندھ محمد فرید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔عہدے سے ہٹائے گئے دونوں افسران کو

الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعجاز انور چوہان نئے الیکشن کمشنر سندھ تعینات کیے گئے ہیں۔اعجاز انور چوہان ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ تھے۔ضلعی الیکشن کمشنر جام شورو کو سجاول اور سجاول کے الیکشن کمشنر کو جام شورو تعینات کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک جانب حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کیا گیا تو دوسری جانب سندھ میں بڑی عہدوں پر تبدیلی کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر سندھ کے افسران کی تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…