منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں 

datetime 5  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب تمام مصروفیات منسوخ کر کے عوام مشکلات حل کرنے کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ، متعلقہ محکموں کا اہم ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا روٹین میٹنگز منسوخ کر کے لاہور شہر کے

مختلف علاقوں کا دورہ اور نکاسی آب کے لئے واسا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کا مشاہدہ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار روزہ مرہ کی تمام مصروفیات منسوخ کر کے لاہور کے شہریوں کی مدد کیلئے خود ان کے پاس پہنچ گئے ۔ انہوں نے لارنس روڈ پر انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج کا بھی معائنہ کیا ،باقی نشیبی علاقوں میں بھی انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینکس بنانے کی ہدایا ت جاری کی ہیں اور واسا کی ٹیم کو سراہا ، شہر میں نکاسی آب کا کام جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلی پنجاب نے “بارش کے دوران سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس مستعدی سے کام کرے” ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…