دوران سروس اور ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے افسران کو مراعات میں کتنے رہائشی اور کمرشل پلاٹس ملتے ہیںکتنے ایکڑ زمین دی جاتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کی خبریں سوشل میڈیا پر آنے کے بعد سے ملک میں آرمی افسران کو ملنے والی مراعات اور ان کے اثاثوں سے متعلق ایک بحث چھڑ گئی ، تاثر یہ ہے کہ فوجی افسران کو دوران ملازمت اور… Continue 23reading دوران سروس اور ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے افسران کو مراعات میں کتنے رہائشی اور کمرشل پلاٹس ملتے ہیںکتنے ایکڑ زمین دی جاتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں