پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کو ملک سے نکلوانے میں مریم نواز کا بہت کلیدی رول تھاانہوں نے سعودیوں کی بچیوں سے تعلق داری بنائی ہوئی تھی اور سعودیوں نے۔۔۔شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر لے جانے ، نکالنے میں مریم نواز کا بڑا کردار تھا۔

مریم نواز نے سعودی شاہی خاندان کی بچیوں سے تعلق داری بنائی ہوئی تھی لیکن واپس لانے کیلئے شہبازشریف نے رول ادا کیا، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنا خاندان بچانے کیلئے شہبازشریف ، نوازشریف کو چھوڑ بھی سکتے ہیں ،ماضی میں بھی شہبازشریف باہر جانے کیلئے تیار نہیں تھا، انہوں نے خود جہاز لیٹ کروایا ، والد کے کہنے پر بڑی مشکل سے راضی ہوا، شہبازشریف اس جہاز پر چڑھنے کیلئے تیار نہیں تھا جو سعودی عرب جارہا تھا، مشرف نے کہا تھا جب تک یہ ساتھ نہیں جائیگا معاہدہ ختم ہو جائیگا، اس معافی نامے میں سب مردوں کے دستخط ہیں ، کسی خاتون کے دستخط نہیں ہیں، شیخ رشید نے کہا کہ میں صرف سچ بولتا ہوں ، کابینہ کے رفقا کی پروا نہیں، اصل دھماکے اگلی کتاب میں ہونگے اور پھر سیاست چھوڑنا پڑے گی

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…