بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

خانہ کعبہ کی چھت پر چار لوگوں نے نماز پڑھی ، ان میں کونسا خوش نصیب پاکستانی سیاستدان بھی شامل ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشیدنےاپنی کتاب ’’ لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ کی رونمائی تقریب میں کہا ہے کہ انسان اگر یہ فیصلہ کرے کو اس نے کچھ بننا اور کچھ کرنا ہے خدا تب ہی مدد کرتا ہے

جب وہ محنت کرتا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کپاس لگائیں اور گنا پیدا ہو جائے جو آپ بیج بوئیں گے و ہی اگے گا اللہ اس میں صرف برکت ڈالے گا میں پاکستان کے ان نوجوانوں کے لئے مثال ہوں میر ی پاکستان میںآج کوئی مثال نہیں میں سارے پاکستان کے سیاستدانوں کو سامنے رکھ کر کہتا ہوں کوئی میر ی طرح کا سیاسی ورکر نہیں جس کو اللہ نے اتنی عزت سے نوازا ہو،چار لوگوں نے خانہ کعبہ کی چھت پہ نماز پڑھی جن میں بھی شامل ہوں،14 وزارتیں کیں، کوئی آدمی یہ نہیں کہ سکتا کہ وزارت میں وہ نشان چھوڑا ہو جس سے نیب زندہ ہو،پاکستان تو کیا پوری دنیا میں بھی ایسا کوئی سیاستدان نہیں جو اس طرح داغ دھبے سے پاک رہا ہو ۔

موضوعات:



کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…