“ساری قوم کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ جو کچھ اپوزیشن FATF پر کر رہی ہے اور اگر ملک بلیک لسٹ میں چلا گیا تو اس کی اپوزیشن زمہ دار ہوگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام پاورپلے میں انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی،انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف شاید لندن بھی نہ پہنچ سکیں۔عمران خان نے کہا کہ نواز… Continue 23reading “ساری قوم کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ جو کچھ اپوزیشن FATF پر کر رہی ہے اور اگر ملک بلیک لسٹ میں چلا گیا تو اس کی اپوزیشن زمہ دار ہوگی































