ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

”ٹائیگر فورس والے ہماری دکانوں اور مارکیٹوں میں آئیں تو سہی“ ٹائیگر فورس اگر ہماری مارکیٹ میں آئی تو ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ تاجر رہنماؤں کا بڑا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائیگر فورس والے اگر دکانوں پر آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا، تاجر رہنما محمد نعیم میر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے یہ نہیں کہا کہ ان کی بات نہیں مانیں گے ہم تو ان کو جوتے ماریں گے، تاجر رہنما نے کہا کہ ٹائیگرز فورس

والے ہماری دکانوں اور مارکیٹوں میں آئیں تو سہی، ہم انہیں جوتے ماریں گے، جب اینکر نے کہا کہ وہ صرف قیمتیں چیک کرنے آئیں گے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ کس حیثیت سے ہماری دکان میں آئیں گے، انہوں نے کہا کہ قانون کے برعکس جو کوئی بھی کام کرے گا وہ جوتے کھائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…