پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

برطرفی کا فیصلہ،سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا، بڑی استدعا کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کے فیصلے کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں معاملہ 15 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیس میں عوامی مفاد,عدلیہ کی آزادی,قانون کی حکمرانی جیسے اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں,کیس سے درخواست گزار کے آئینی اور قانونی حقوق جڑے ہیں,گزشتہ سماعت پر کیس مارچ کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…