بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے 82 پاکستانی شہریوں کوواپسی کی اجازت دیدی واہگہ اٹاری سرحد خصوصی طور پرکب کھولی جائیگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
لاہور(این این آئی)بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے 82 پاکستانی شہریوں کی 9 جولائی کو واپسی کی اجازت دے دی ہے۔سفارتی حکام کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کی درخواست پر بھارت میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کی اجازت دیدی ہے۔ مراسلے کے مطابق بھارتی ریاستوں نئی دہلی، مہاراشٹر، گجرات،مدھیہ پردیش،ہریانہ… Continue 23reading بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے 82 پاکستانی شہریوں کوواپسی کی اجازت دیدی واہگہ اٹاری سرحد خصوصی طور پرکب کھولی جائیگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا