بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، قیمتی جانی نقصان

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

خیرپور ( آن لائن ) پیر گوٹھ کچے کے علاقے میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق گاؤں مور جھبر کے رہائشی افراد سیلاب کے باعث نقل مکانی کر رہے تھے کہ کچے کے علاقے میں ان کی کشتی ڈوب گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کشتی کو حادثہ کشتی میں گنجائش سے زائد افراد کو بٹھانے کی وجہ سے پیش آ یا۔

کشتی میں بچوں، خواتین سمیت 18 افراد سوار تھے۔سوشل میڈیا پر کشتی ڈوبنے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشتی ڈوبنے سے پہلے کچھ افراد نے چھلانگیں لگائیں لیکن پھر پوری کشتی ڈوب گئی۔پولیس کے مطابق غوطہ خوروں نے امدادی کارروائی شروع کر دی ہے، دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 10 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…