اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لاہور موٹر وے کیس، بشریٰ انصاری نے مولانا طارق جمیل سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے مولانا طارق جمیل سے عزت روندنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، انہوں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عزت روندنے کے

گھناؤنےواقعات میں ملوث ملزمان کو پھانسی دینے کے بجائے انہیں زندہ رکھا جائے اور انہیں اس قدر تکلیف دی جائے کہ وہ اپنی آخری سانس تک تڑپتے رہیں۔بشری انصاری نے مزید لکھا کہ جس طرح یہ عزت روند کرکے عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں اسی طرح ان کو تکلیف دی جائے تاکہ ان بے قصور روحوں کو سکون مل سکے اور یہ ملزمان ہر ایک کے لیے عبرت کا نشان بن سکیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…