اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مری میں ہوٹل ملازمین کا مرد و خواتین سیاحوں کے ساتھ خوفناک سلوک، ویڈیو دیکھ کر آپ کا بھی دل خون کے آنسو رو پڑے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

مری (این این آئی)  مری میں ہوٹل عملے کی جانب سے سیاح کو زد و کوب کرنے کا معاملہ سامنے آگیا۔سیاح علی توقیر نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ فیصل آباد کا رہائشی ہے اور سیر و سیاحت کے لیے فیملی کے ہمراہمری پہنچا تھا۔انہوں نے کہاکہ زد و کوب سے مسافر بازو ٹوٹ گیا ہے اور ریسکیو عملے نےہسپتال منتقل کیا

، مقامی پولیس تعاون نہیں کررہی اور نہ ہی ہوٹل کے عملے کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔دوسری جانب میڈیکل رپورٹ کے بعد ہوٹل عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔اْدھر سوشل میڈیا پر بھی سیاح اور فیملی پر زد و کوب کی ویڈیوتیزی سے وائرل ہوگئی ہے اور واقعہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیاگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…