اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے پہنچا دیا حکومت کی اہلیت یہ ہے کہ ملزم آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہو گیا پرویز رشید نے شہبازگل کو کرارا جواب دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر پرویز رشید نے معاون خصوصی شہباز گل کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کی شناخت تو فارنزک لیب کا نظام قائم ہونے کی وجہ سے ہوئی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے پہنچا دیا، آپ کی اہلیت یہ ہے کہ ملزم آپ کی آنکھوں میں دھول

جھونک کر فرار ہو گیا۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انہوںنے کہا تھا کہ ن لیگ کے ارسطو اعظم کہتے ہیں کہ پنجاب فارنزک لیب ن لیگ کا پروجیکٹ تھا،ان صاحب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فارنزک لیب پرویز الٰہی کے دور کا پروجپکٹ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…