اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک  75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن) ملک میں ڈیمزکی کمی کے باعث گلیشئرز کا پانی سمندر میں گرکرضائع ہونے لگا ،یکم اپریل 2020 سے اب تک 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع ہو چکا ہے،ضائع ہونے والے پانی کی مقدار منگلا ڈیم سے بھی زیادہ ہے۔ارسا حکام کے مطابق رواں سال یکم اپریل سے اب تک سمندر کی

نظر ہونے والے پانی کی مقدارمنگلا ڈیم کے آبی ذخیرے سے بھی زیادہ ہے۔منگلاڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 73 لاکھ ایکڑ فٹ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ10 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کی معاشی قدر1 ارب ڈالر سالانہ ہے۔حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں سال 1 کروڑ 50 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر کی نذر ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…