پاک فضائیہ کے ایک ائیروائس مارشل کی ائیر مارشل 10ائیر کموڈورز کی ائیر وائس مارشل عہدوں پر ترقی
اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اوردس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حکومت نے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دے ی ہے جبکہ دس ائیر کموڈورز کو ائیر وائس… Continue 23reading پاک فضائیہ کے ایک ائیروائس مارشل کی ائیر مارشل 10ائیر کموڈورز کی ائیر وائس مارشل عہدوں پر ترقی