اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے لگایا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار عمران یعقوب نے نجی ٹی وی پروام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا
انٹرویو معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کیا ہے، عمر شیخ کو ن لیگ توڑ نے اور بلدیاتی انتخابات میں کامیابی دلوانے کا ٹاسک دیا گیا ، سی سی پی او نے معاون خصوصی کو مکمل یقین دہانی کروائی جس کے بعد شہزاد اکبر نے انہیں پاس کیا ۔