کرونا سے صحت یاب 5سے15سال کی عمر کے بچے نئی بیماری میں مبتلا ہونے لگے ، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے
پشاور(آن لائن)کرونا سے صحت یاب ہونے والے 5سے15سال کی عمر میں نئی بیماری (ایم آئی ایس سی )میں مبتلا ہونے لگے ہیں ۔صفت غیور میموریل ہسپتال ، مولوی جی ہسپتال ، نصر اللہ بابر میموریل ہسپتال کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی متاثر ہونے والے بچوں کو داخل کرنا شروع کردیاہے۔ نئی بیماری کے باعث… Continue 23reading کرونا سے صحت یاب 5سے15سال کی عمر کے بچے نئی بیماری میں مبتلا ہونے لگے ، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے