اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہو گیا شہبازشریف نے قوم سے خصوصی دعائوں کی اپیل کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے،مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی

جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا فرمائیں۔دوسری جانب  مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کو علاج کیلئے فوری ہسپتال منتقل کرنے کامطالبہ کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…