منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج ،ہسپتالوں میں بیڈز خالی ہونا شروع،بڑی تعداد میں مریض گھروں کو لوٹ گئے

datetime 12  جولائی  2020

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج ،ہسپتالوں میں بیڈز خالی ہونا شروع،بڑی تعداد میں مریض گھروں کو لوٹ گئے

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ،کورونا کے مصدقہ کیسز میں نمایاں کمی آگئی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد اور ملک بھر میں سمارٹ… Continue 23reading سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج ،ہسپتالوں میں بیڈز خالی ہونا شروع،بڑی تعداد میں مریض گھروں کو لوٹ گئے

’’آنٹی‘‘ کرپشن نے اینٹی کرپشن کو میرے پیچھے لگا دیا 256 ایکڑ زمین کے معاملے میں کوئی صداقت نہیں، میرے نا م کتنے ایکڑ زمین ہے؟حلیم عادل شیخ میدان میں آگئے ، دھواں دھار پریس کانفرنس

datetime 12  جولائی  2020

’’آنٹی‘‘ کرپشن نے اینٹی کرپشن کو میرے پیچھے لگا دیا 256 ایکڑ زمین کے معاملے میں کوئی صداقت نہیں، میرے نا م کتنے ایکڑ زمین ہے؟حلیم عادل شیخ میدان میں آگئے ، دھواں دھار پریس کانفرنس

کراچی (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل نے کہا ہے کہ نیب کے نوٹس میں کوئی منی لانڈرنگ کاذکر نہیں ا س حوالے سے سوشل میڈیا اور اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں بے بنیاد ہیں ،256 ایکڑ زمین کے معاملے میں کوئی صداقت نہیں ،میرے نام پر جو بھی جائیدادیں ہیں ان کا… Continue 23reading ’’آنٹی‘‘ کرپشن نے اینٹی کرپشن کو میرے پیچھے لگا دیا 256 ایکڑ زمین کے معاملے میں کوئی صداقت نہیں، میرے نا م کتنے ایکڑ زمین ہے؟حلیم عادل شیخ میدان میں آگئے ، دھواں دھار پریس کانفرنس

پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی6 ماہ سے تنخواہیں روک لیں 29 ڈرائیورز کو نوکری سے بھی نکال دیا

datetime 12  جولائی  2020

پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی6 ماہ سے تنخواہیں روک لیں 29 ڈرائیورز کو نوکری سے بھی نکال دیا

پتوکی (این این آئی ) پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی چھ ماہ سے تنخواہیں روک لیں، 29 ڈرائیورز کو نوکری سے نکال دیا ،ساڑھے دس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر کام نہیں کر سکتے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ہمارے تمام ڈرائیورز کو نوکریوں پر بحال اور سیلری میں اضافہ کیا جائے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈرائیوروں کی6 ماہ سے تنخواہیں روک لیں 29 ڈرائیورز کو نوکری سے بھی نکال دیا

ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ تک پہنچ گئی مجموعی پیداوار کتنی ہے؟ترجمان پاور ڈویژن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  جولائی  2020

ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ تک پہنچ گئی مجموعی پیداوار کتنی ہے؟ترجمان پاور ڈویژن نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان پاور ڈو یژن نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہونے کا دعوی کر دیا۔ سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ تک پہنچ گئی مجموعی پیداوار کتنی ہے؟ترجمان پاور ڈویژن نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈکیتی کی انوکھی واردات بیروزگاری سے تنگ کرائے دار نے مکان کا کرایہ ادا کرنے کیلئے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا، پولیس کو رحم آگیا، ملز م کیساتھ کیا کیا؟جانئے

datetime 12  جولائی  2020

ڈکیتی کی انوکھی واردات بیروزگاری سے تنگ کرائے دار نے مکان کا کرایہ ادا کرنے کیلئے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا، پولیس کو رحم آگیا، ملز م کیساتھ کیا کیا؟جانئے

گوجرانوالہ( آن لائن ) گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات میں بے روزگاری سے تنگ کرائے دار نے مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا۔ملزم عثمان پکڑا گیا، جس کی داستان سن کر پولیس والوں کو بھی اس پر رحم آگیا اور انہوں نے پیسے جمع… Continue 23reading ڈکیتی کی انوکھی واردات بیروزگاری سے تنگ کرائے دار نے مکان کا کرایہ ادا کرنے کیلئے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا، پولیس کو رحم آگیا، ملز م کیساتھ کیا کیا؟جانئے

دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام شروع لاگت کتنی آئیگی اور یہ تاریخی منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جولائی  2020

دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام شروع لاگت کتنی آئیگی اور یہ تاریخی منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)کنٹریکٹرز کی سائٹ پر موبلائزیشن کے بعد تعمیراتی کام شروع ہوگیا ہے اوروزیرا عظم عمران خان اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ مختلف وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار تھا۔ تاہم موجودہ حکومت نے اپنی ترقیاتی حکمت… Continue 23reading دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام شروع لاگت کتنی آئیگی اور یہ تاریخی منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اٹلی کے آمر میسولینی نے علامہ صاحب سے عرض کیا ”آپ مجھے نبی اکرم کا کوئی ایسا قول (حدیث) سنائیں جو میرے لیے نیا بھی ہو اور حیران کن بھی“

datetime 12  جولائی  2020

اٹلی کے آمر میسولینی نے علامہ صاحب سے عرض کیا ”آپ مجھے نبی اکرم کا کوئی ایسا قول (حدیث) سنائیں جو میرے لیے نیا بھی ہو اور حیران کن بھی“

اسلام آابد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’جے آئی ٹی ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘… Continue 23reading اٹلی کے آمر میسولینی نے علامہ صاحب سے عرض کیا ”آپ مجھے نبی اکرم کا کوئی ایسا قول (حدیث) سنائیں جو میرے لیے نیا بھی ہو اور حیران کن بھی“

صدر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

datetime 12  جولائی  2020

صدر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لا ئن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عارف علوی کی جانب سے تحفے سے متعلق ایوی ایشن ڈویژن نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو خط… Continue 23reading صدر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

انتظار کی گھڑیاں ختم،کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری سرکلر ریلوے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 12  جولائی  2020

انتظار کی گھڑیاں ختم،کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری سرکلر ریلوے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے بحال کر نے کے لئے کراچی انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں ۔ اس سلسلہ میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کے سی آر منصوبہ پر عملدرآمد کے لئے کی جانے… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری سرکلر ریلوے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا