سرگودھا (این این آئی) موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موٹروے وے پولیس میں تین ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری حاصل کر لی گئی جن میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573
پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائیگا۔پر ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ کی ہدایات کیمطابق اپنی تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کیساتھ خواہشمنداپنی درخواستیں بجھوا سکیں گے۔