وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 میں قبضہ مافیا کا راج
میانوالی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 میں قبضہ مافیا کا راج ۔ نواحی علاقہ سوانس شہر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبہ کے مقام پر قبضہ مافیا کا راج بااثر شخصیات سکول کی جگہ پر قبضہ جما کر راستہ بنانے لگے.تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوانس کیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 میں قبضہ مافیا کا راج




































