متاثرہ خاتون نے فون کرکے پولیس سے ایک ہزار کا پٹرول مانگا ملزمان جب واردات کرکے جانے لگے تو ڈیش بورڈ پر ۔۔۔ اینکر فریحہ ادریس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

15  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن فریحہ ادریس جو کہ متاثرہ خاتون سے رابطے میں ہیں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے فون پر ایک ہزار کا پٹرول مانگا تھا ، متاثرہ خاتون نے پولیس سے رابطہ کرکے مدد مانگی تو آگے سے کہا گیا کہ آپ اپنی لوکیشن شیئر کریں، خاتون نے واٹس ایپ کے ذریعے پولیس کو لوکیشن بھیجی۔

متاثرہ خاتون نے اپنے موبائل فون پر 2 بج کر 44 منٹ پر ویڈیو ریکارڈ کی، اس وقت تک ملزمان نہیں آئے تھے ، ملزمان 2 بج کر 47 منٹ پر آئے ، پولیس کو فون کرنے کے بعد ایک گھنٹہ 40 منٹ تک کوئی نہیں آیا تھا۔ جن پولیس اہلکاروں نے کہا کہ وہ پٹرول لے کر آرہے ہیں ان کا کچھ پتا نہیں چلا ، ملزمان واردات کے بعد گاڑی کے ڈیش بورڈ پر ایک ہزار روپے چھوڑ کر گئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…