اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیں ارکان ماسک پہن لیں۔ منگل کو اجلاس کے دور ان چیئر مین سینٹ نے اراکین سے کہاکہ کرونا کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیں انہوںنے ہدایت کی کہ ارکان ماسک پہن لیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint