بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر کی ملاقات   کیا گفتگو ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر کی ملاقات   کیا گفتگو ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمدالمالکی نے خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ، علاقائی اور عالمی پیش ہائے رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ اور تاریخی تعلقات کا حوالہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر کی ملاقات   کیا گفتگو ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے

نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے، پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر نواب شاہ کے فقیر محمد جوکھیو کے علاقے میں انسانیت شرما گئی، جب مخالفین نے کھیتوں میں کام کرنے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے۔پولیس کے… Continue 23reading نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے

پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی (این این آئی) پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی ضلعی انتظامیہ کو 65 ڈی واٹرنگ پمپس بمعہ موبائل ڈی واٹرنگ پمپس بھیجے گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں بھیجے گئے سامان… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردیں

شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بہتری میں وفاق کی کوئی دلچسپی نہیں ہے،پی ٹی آئی بڑے دعوے کرتی ہے مگر اسے کراچی میں تکمیل نہیں کرتی۔میڈیا سے بات چیت میں حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور… Continue 23reading شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی

کابینہ میں دو وزراء کو شامل کرنے کا گرین سنگل وفاق نے دیدیا 

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

کابینہ میں دو وزراء کو شامل کرنے کا گرین سنگل وفاق نے دیدیا 

پشاور(آن لائن) صوبائی کابینہ میں دو وزراء کو شامل کرنے کا گرین سنگل وفاق نے دیدیا ہے ممکنہ طور پر کل ہونے والے گورنر ہائوس پشاور میں حلف برا دری کی تقریب میں دو صوبائی وزراء اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے صوبائی کابینہ میں پہلی مرتبہ قبائلی ضلع سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی… Continue 23reading کابینہ میں دو وزراء کو شامل کرنے کا گرین سنگل وفاق نے دیدیا 

حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ   ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا  بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری 

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ   ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا  بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری 

راولپنڈی (این این آئی) حالیہ بارشوںکے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ۔ ایم ڈی واسا راجہ شو کت نے بتایاکہ راول ڈیم بھرنے سے راولپنڈی میں ان شاء اللہ ایک سال تک پانی کا بحران نہیں ہوگا ۔ایم ڈی واسا راجہ شوکت نے کہاکہ شہر سے گزرنے والے نالوں اور نالہ… Continue 23reading حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ   ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا  بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری 

سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا

کراچی (آن لائن)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے، یہ اضلاع وفاقی حکومت کی مدد اور تعاون کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت… Continue 23reading سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا

پاکستانیوں کو لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کی ایک خصوصی پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار ،  پاکستانیوں کی واپسی کب ہو گی ؟  

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کو لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کی ایک خصوصی پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار ،  پاکستانیوں کی واپسی کب ہو گی ؟  

اسلام آباد (این این آئی )تھائی لینڈ میں موجود وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کو لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کی ایک خصوصی پرواز 12 ستمبر کو بنکاک سے لاہور کیلئے اڑان بھرے گی۔ تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق دونوں حکومتوں کی باہمی رضامندی سے تھائی لینڈ میں موجود وطن واپسی کے… Continue 23reading پاکستانیوں کو لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کی ایک خصوصی پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار ،  پاکستانیوں کی واپسی کب ہو گی ؟  

دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ، جانی نقصان

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ، جانی نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ہے، 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد مقامات پر رابطہ پل تباہ اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کےمطابق دریائے سوات میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے… Continue 23reading دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ، جانی نقصان