جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں طالب علموں کیلئے اب یہ رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری، والدین کیلئے انتہائی اہم خبر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیسوں میں طالبعموں کو 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لے لیاہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 ستمبر کو سندھ

کابینہ کے اجلاس میں کووڈ 19 کے پیش نظر ایمرجنسی ریلیف ایکٹ 2020 کے تحت نجی تعلیمی اداروں کو فیسوں میں طالب علموں کو 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو واپس لے لیا گیا ہے، نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یکم اکتوبر سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…