نام نہاد خادم اعلی نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو رکشہ اور ٹیکسی دے کر ان کے ہنر کو ضائع کیابڑے منصوبوں پر قومی خزانے کو پانی کی طرح بہا کر ذاتی تشہیر شریف خاندان کا وطیرہ رہا ہے، فیاض الحسن چوہان ن لیگ پر برس پڑے
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے فلیگ شپ پراجیکٹ پنجاب روزگار سکیم کا آغاز وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بے روزگار عوام کو معاشی طور پر خود کفیل بنانے کی جانب ایک اہم پیشرفت… Continue 23reading نام نہاد خادم اعلی نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو رکشہ اور ٹیکسی دے کر ان کے ہنر کو ضائع کیابڑے منصوبوں پر قومی خزانے کو پانی کی طرح بہا کر ذاتی تشہیر شریف خاندان کا وطیرہ رہا ہے، فیاض الحسن چوہان ن لیگ پر برس پڑے