جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی گئی، وزیراعظم کا شاندار فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020 |

سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ

مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی ہے۔بتا یا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے مذکورہ منظور شدہ یونیورسٹی کے منصوبے پر جلد سے جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…