میٹروٹرین کوبلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ،اب تک کتنے سرکٹ سے بجلی کے انتظامات ہو سکے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

26  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کو سٹڈی رپورٹ کے مطابق بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ٹرین کے آپریشنل ہونے تک 8میں سے 6سرکٹ سے بجلی فراہمی کے انتظامات ہو سکے ہیں ۔ نجی ٹی

وی کے مطابق ٹرین کو چلانے کے لئے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے آٹھ سرکٹ سے بجلی فراہم کرنا تھی تاہم آپریشنل ہونے تک چھ سرکٹ سے بجلی فراہم کے انتظامات کئے گئے ہیںاوردو سرکٹ سے بجلی سپلائی کرنے کا منصوبہ تاحال التواء کا شکار ہے ۔اورنج لائن میٹرو ٹرین کو بجلی دینے کے لئے سنگھ پورہ اور سکیم موڑ ملتان روڈ پر دو گرڈ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جنہیں آٹھ 8سرکٹ سے بجلی دی جانی تھی ۔ شالیمار میں 4کی بجائے 2سرکٹ سے بجلی فراہم کی جائے گی ، فتح گڑھ اور شالا مار گرڈ اسٹیشنز سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو بجلی دی جائے گی،بند روڈ اور سید پور گرڈ اسٹیشن سے دو ، دو سرکٹ نکال کر بجلی دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…