اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کی بہت بڑی کامیابی، ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کی بہت بڑی کامیابی، ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک کے ثالثی فورم ایکسیڈ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی فورم نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کر دیا، ایکسیڈ نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا معاملے پر حتمی سماعت آئندہ… Continue 23reading پاکستان کی بہت بڑی کامیابی، ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف 6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

وزیراعظم بھی کہے تو بغیر پیسوں کے ٹرانسفارمر نہیں بن سکتا ، بجلی صارفین کو حیرت انگیز جواب

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

وزیراعظم بھی کہے تو بغیر پیسوں کے ٹرانسفارمر نہیں بن سکتا ، بجلی صارفین کو حیرت انگیز جواب

سکھر(این این آئی)وزیراعظم بھی کہے تو بغیر پیسوں کے ٹرانسفارمر نہیں بن سکتا ،سیپکو اہلکار کا بجلی صارفین کو جواب ،صارفین کی شکایت پر سی ای او بھی مذکورہ اہلکار کے سامنے بے بس بن گیا ،صارفین حیران، تفصیلات کے مطابق سکھر الیکٹرک پاور کمپنی سیپکو کے اہلکار ادارے میں چیف ایگزیکٹو افسر سے بھی… Continue 23reading وزیراعظم بھی کہے تو بغیر پیسوں کے ٹرانسفارمر نہیں بن سکتا ، بجلی صارفین کو حیرت انگیز جواب

اپوزیشن کے 31 ممبران پر شبہ ظاہر کر دیا گیا، شاہد خاقان عباسی نے اہم سوال اٹھا دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن کے 31 ممبران پر شبہ ظاہر کر دیا گیا، شاہد خاقان عباسی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 31 ممبران ایسے تھے، جنہیں پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کے31 ممبران تھے جن کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا لیکن وہ موجود نہیں تھے۔سابق… Continue 23reading اپوزیشن کے 31 ممبران پر شبہ ظاہر کر دیا گیا، شاہد خاقان عباسی نے اہم سوال اٹھا دیا

ریلوے میں بڑھتا ہوا خسارہ ، افسران کے مزے ختم ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

ریلوے میں بڑھتا ہوا خسارہ ، افسران کے مزے ختم ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے خسارے کو کم کرنے کیلئے کفایت شعاری مہم شروع کر دی گئی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے خسارے پر قابو پانے کیلئے تمام جنرل منیجرز اور آٹھوں ڈویژن کے ڈی ایس اور افسران کے ٹی اے اور ڈی اے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی۔اس سلسلہ میں… Continue 23reading ریلوے میں بڑھتا ہوا خسارہ ، افسران کے مزے ختم ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

شادی ہالز کھلنے کے بعد چینی اور چاولوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

شادی ہالز کھلنے کے بعد چینی اور چاولوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) شادی ہالز کھلنے کے بعد چاولوں کی قیمتوں میں 35روپے جبکہ چینی کی قیمتوں میں6روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے شادی ہالز کے کھلنے کے ساتھ ہی چکن کی قیمت گزشتہ روز شہر میں 187روپے فی کلو رہی چاول نئے سیلہ 140روپے سے 148روپے فی کلو ، چاول درجہ اول 145روپے سے… Continue 23reading شادی ہالز کھلنے کے بعد چینی اور چاولوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایک اور حوا کی بیٹی لُٹ گئی، مقدمہ درج نہ ہونے پر انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

ایک اور حوا کی بیٹی لُٹ گئی، مقدمہ درج نہ ہونے پر انتہائی قدم اٹھا لیا

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں بے آبرو ہونے کے بعد مقدمہ درج نہ ہونے پر متاثرہ لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقامی ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا ہے۔بے آبرو ہونے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والی لڑکی کے… Continue 23reading ایک اور حوا کی بیٹی لُٹ گئی، مقدمہ درج نہ ہونے پر انتہائی قدم اٹھا لیا

بی آر ٹی بس سروس کی اچانک بندش، شہری ذلیل و خوار ہو گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی بس سروس کی اچانک بندش، شہری ذلیل و خوار ہو گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور(این این آئی) بس رپیڈ ٹرانزٹ سروس کی اچانک عارضی طور پر بندش کی وجہ سے شہر کے عوام زلیل و خوار ہوگئے،آمد ورفت میں شدی مشکلات کا سامنا، ایک بار پھر ویگن، مزدے اور منی بسوں کے مختاج ہوگئے تاہم بی آر ٹی کی وجہ سے کمرشل گاڑیوں میں نمایا کمی کی وجہ سے… Continue 23reading بی آر ٹی بس سروس کی اچانک بندش، شہری ذلیل و خوار ہو گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، اب ان ممالک سے حلال جانوروں اور گوشت کی درآمد پر پابندی،پاکستان نے 50 ممالک کیلئے کڑی شرائط بھی رکھ دیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، اب ان ممالک سے حلال جانوروں اور گوشت کی درآمد پر پابندی،پاکستان نے 50 ممالک کیلئے کڑی شرائط بھی رکھ دیں

کراچی(این این آئی) پاکستان نے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت برائے حیوانات کی سفارشات کی روشنی میں چین کے تائپے حصہ، کینیڈا، فرانس، یونان، آئرلینڈ اور ایکواڈور سے حلال جانوروں، گوشت اور گوشت سے بنی مصنوعات، مرغیوں اور جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونیوالے… Continue 23reading بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، اب ان ممالک سے حلال جانوروں اور گوشت کی درآمد پر پابندی،پاکستان نے 50 ممالک کیلئے کڑی شرائط بھی رکھ دیں

لاہور موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو پولیس نے پکڑ لیا لیکن کس طرح پولیس کے ہاتھوں سے چوتھی دفعہ نکل گیا، حیران کن انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو پولیس نے پکڑ لیا لیکن کس طرح پولیس کے ہاتھوں سے چوتھی دفعہ نکل گیا، حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چوتھی مرتبہ پولیس کے ہاتھ میں آ کر پھر فرار ہونے میں کامیاب۔ اس بات کا انکشاف اس کی سالی کشور بی بی نے اپنے بیان میں کیا، اس نے بتایا کہ عابد علی ملہی پارک میں میرے ساتھ موجود تھا، اس… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو پولیس نے پکڑ لیا لیکن کس طرح پولیس کے ہاتھوں سے چوتھی دفعہ نکل گیا، حیران کن انکشاف