مہنگائی تلے دبی عوام پر مزید بوجھ، آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ
لاہور( این این آئی)لاہور آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی ایک کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت 76روپے سے بڑھ کر 78 روپے ہو گئی ہے جبکہ لاہور کے بیشترعلاقوں میں بعض آٹا چکی مالکان پہلے ہی ایک کلو چکی سے… Continue 23reading مہنگائی تلے دبی عوام پر مزید بوجھ، آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ