وزیراعلی سندھ کے بعد ایک اور پی پی سینئر رہنما کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
کراچی(این این آئی) کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن اور ایڈیشنل ہوم سیکریٹری عثمان چاچڑ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران متعدد نامور شخصیات وبا کا شکار ہو چکی ہیں، کچھ دیر قبل ہی محکمہ داخلہ… Continue 23reading وزیراعلی سندھ کے بعد ایک اور پی پی سینئر رہنما کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا