جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب نے 9 نومبر کو دستخط کیے ہیں۔نیب کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری اور

انکوائری کو اپ گریڈ کرنے کی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی کو ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب نے اس ضمن میں استدعا کی ہے کہ راناثنا اللہ کی گرفتاری مطلوب ہے لہٰذا قبل ازگرفتاری کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے۔پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے عبوری ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…