بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کا والدہ کے انتقال کےبعد پہلا پیغام جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے والدہ کے تعزیتی پیغامات پر بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہماری والدہ محترمہ کے انتقال پر مجھے پاکستان اور بیرونِ پاکستان سے لاتعداد تعزیتی پیغامات موصول ہوئے۔ میں دل کی گہرائی سے ان تمام

خواتین و حضرات کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے غم میں شرکت کی اور ہماری والدہ محترمہ کے لئیے دعائے مغفرت فرمائی۔نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ میں ان سب کے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ ان پر رحمتوں اور برکتوں کا سایہ قائم رکھے اور دنیا سے رخصت ہو جانے والے اُن کے پیاروں کی مغفرت فرمائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…