حکومت کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے راستے الگ کئے، حکومت کی اتحادی جماعت کا بھی حکومت مخالف تحریک میں حصہ لینے کا اعلان
تربت (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے رہنما سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بی این پی بھی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک میں شامل ہوگی۔تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاکہ وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے… Continue 23reading حکومت کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے راستے الگ کئے، حکومت کی اتحادی جماعت کا بھی حکومت مخالف تحریک میں حصہ لینے کا اعلان