ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کیس کسٹم حکام کی اپیل پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

ماڈل ایان علی کیس کسٹم حکام کی اپیل پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کرنسی اسمگلنگ کیس میں انکوائری کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ ہفتہ کو سنا دیا۔عدالتِ عالیہ نے کسٹم حکام کی کسٹم کی… Continue 23reading ماڈل ایان علی کیس کسٹم حکام کی اپیل پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا

لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ چوہنگ میں درج مقدمے میں مطلوب مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو تھانے میں بند کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ماڈل ٹائون لنک روڈ سے گزر رہے تھے کہ ٹریفک وارڈن نے ان کی گاڑی کو روک لیا… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی گرفتار لیگی کارکنوں نے تھانے کا گھیرائو کرلیا

تبدیلی نے پاکستانیوں کو حیران و پریشان کردیا صدر عارف علوی کے تکے کھانے کے شوق کو پورا کرنے کیلئے سارا بازار بند کروادیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

تبدیلی نے پاکستانیوں کو حیران و پریشان کردیا صدر عارف علوی کے تکے کھانے کے شوق کو پورا کرنے کیلئے سارا بازار بند کروادیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے یعنی تکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند کرادی گئیں ، سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل… Continue 23reading تبدیلی نے پاکستانیوں کو حیران و پریشان کردیا صدر عارف علوی کے تکے کھانے کے شوق کو پورا کرنے کیلئے سارا بازار بند کروادیا گیا

مریم نواز نے پھر کہاں جانے کی تیاری پکڑ لی چودھری شجاعت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

مریم نواز نے پھر کہاں جانے کی تیاری پکڑ لی چودھری شجاعت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سکردو سے اسلام آباد واپس پہنچ گئیں ،(آج) اتوار کو پھر گلگت جائیں گی ۔مریم نواز شریف کو سکردو گلگت شاہراہِ بند ہونے پر اسلام آباد واپس آنا پڑا ،مریم نواز شریف اتوار کی صبح پھر اسلام آباد سے گلگت واپس… Continue 23reading مریم نواز نے پھر کہاں جانے کی تیاری پکڑ لی چودھری شجاعت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔دنیا نیو ز کے مطابق جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہو چکا ہوں، پارٹی… Continue 23reading عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا

نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے ثناء اللہ زہری نے استعفیٰ دیدیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے ثناء اللہ زہری نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ(این این آئی)چیف آف جھالاوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈسنہ اوردھوکا دینا نواز شریف کی فطرت میں ہے 10سال پہلے میرے حلقہ احباب نے کہا تھا کہ نواز شریف دھوکہ دے گا لیکن میں نے انکی بات نہیں سنی اور اپنے بیٹے ،بھائی ،بھتیجے سمیت ساتھیوں… Continue 23reading نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے ثناء اللہ زہری نے استعفیٰ دیدیا

بلاول کا  نواز شریف پر عدم اعتماد ، پی ڈی ایم میں کیا چل رہا ہے؟ حکومت نے بھی ردعمل جاری کر دیا 

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

بلاول کا  نواز شریف پر عدم اعتماد ، پی ڈی ایم میں کیا چل رہا ہے؟ حکومت نے بھی ردعمل جاری کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک نہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ بلاول نے نواز شریف پر عدم اعتماد کردیا ہے۔ثابت ہوگیا پی ڈی ایم ذاتی مفاد اور اقتدار پرستوں… Continue 23reading بلاول کا  نواز شریف پر عدم اعتماد ، پی ڈی ایم میں کیا چل رہا ہے؟ حکومت نے بھی ردعمل جاری کر دیا 

شہباز شریف کے 10 سالہ دور میں گندم کی سپورٹ پرائس میں ایک دھیلے کا اضافہ نہیں ہوا، عمرا ن خان کے دور میں چینی55سے 100روپے تک جبکہ گندم 1300سے 2000 روپے تک کیسے پہنچی ، رئوف کلاسرا کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف کے 10 سالہ دور میں گندم کی سپورٹ پرائس میں ایک دھیلے کا اضافہ نہیں ہوا، عمرا ن خان کے دور میں چینی55سے 100روپے تک جبکہ گندم 1300سے 2000 روپے تک کیسے پہنچی ، رئوف کلاسرا کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں ایک دفعہ پھر کسانوں پر تشدد کیا گیا ہے۔ وہی کسان جو ان سب کیلئے اناج پیدا کرتے ہیں۔شہباز شریف دور میں ایسا تشدد کئی دفعہ ہوچکا ہے لیکن عمران خان کے دور میں یہ شاید پہلی دفعہ ہے‘اس لیے ہضم نہیں ہورہا۔ روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا… Continue 23reading شہباز شریف کے 10 سالہ دور میں گندم کی سپورٹ پرائس میں ایک دھیلے کا اضافہ نہیں ہوا، عمرا ن خان کے دور میں چینی55سے 100روپے تک جبکہ گندم 1300سے 2000 روپے تک کیسے پہنچی ، رئوف کلاسرا کے تہلکہ خیز انکشافات

وزیر اعظم عمران خان پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے،تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے،تاریخ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان  21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے جہاںوہ جلسے سے بھی خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کو ریڈور رشکئی کا سنگ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے،تاریخ بھی سامنے آگئی