میں آج بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں مجھ پر بہت زیادہ تشددکیا گیا ہتھکڑیاں لگا کر۔۔۔۔ عدالت نے ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
لاہو ر(این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا ۔ ماڈل ٹائون پولیس نے سائونڈ سسٹم وینڈر ڈی جے بٹ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔… Continue 23reading میں آج بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں مجھ پر بہت زیادہ تشددکیا گیا ہتھکڑیاں لگا کر۔۔۔۔ عدالت نے ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا



































